فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی نمائش کا ایک سال مکمل، سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار
لاہور:فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا پاکستانی سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار، تفصیلات کےمطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ ا?ف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی