بلاگز

گاؤں کا کلچر ایک نظر میں 🥀

1950۔ 60 کی دہائی میں بیوٹی پارلر کا رواج نہیں تھا اور نوجوان لڑکیاں اور ماؤں بہنوں کا بازار آنا جانا کم تھا۔ چوڑیوں پراندہ اور سرمے دنداسے کا شوق بھی تھا۔ اور سادہ ماحول اور رواج بھی یہی تھا۔ مزید پڑھیں