’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن 2 کا پہلا مہمان کون؟
کامیڈی کنگ کپل شرما ایک بار پھر اپنی شاندار ٹیم کے ساتھ ناظرین کو ہنسانے کے لیے واپس آرہے ہیں۔ شو جلد ہی اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ واپسی کرنے والا ہے۔ کپل شرما جلد شو کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما اپنی ٹیم کے ساتھ 13 اگست سے ویب سیریز فیبولس لائیو آف بالی ووڈ وائبس کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ نئے سیزن