Australia

ماورا حسین کی آسٹریلیا کے پانیوں میں سرفنگ

معروف اداکارہ ماورا حسین ان دنوں اپنی والدہ، والد، بھائی اور بھابھی کے ہمراہ آسٹریلیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، اور اپنے قریبی دوستوں اور فیملی ممبرز کے ساتھ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات کی سیر کررہی ہیں، اور وقتاً فوقتاً انسٹاگرام پر اسٹوریز بھی اپڈیٹ کررہی ہیں. حال ہی میں سوشل میڈیا پر آسٹریلیا کے سمندر پر سرفنگ کرتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر شائقین