عاصمہ اسماعیل بٹ ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی پر برس پڑیں
لاہور (محمد قربان) راولپنڈی آرٹس کونسل کے بورڈ آف منیجمنٹ کے ممبر کے عہدے سے ہٹائے جانے پر ڈرامہ رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصمہ اسماعیل بٹ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اگر بورڈ کا ممبر بنایا گیا تھا تو میری کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مجھے یہ عہدہ دیا گیا کیونکہ میں نے اپنے تیس سالہ کیرئیر میں فنکار برادری کے مسائل کے حل کے لئے