فلم “جی وے سوہنیا جی” کا خصوصی شو
: لاہور اداکار عمران عباس کی فلم ”جی وے سوہنیہ جی“ کا خصوصی شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا۔جس میں فلم کے ہیرو عمران عباس سمیت ہدایتکار سید نور ،شہزاد رفیق،ناصر ادیب ،ذوالفقار مانا،شیخ عابد رشید،تیمور مرزا اور دیگر نے شرکت کی۔فلم بینوں کو ہیرو عمران عباس اورسیمی چہل کی جاندار اداکاری نے رلا دیا۔ اداکار عمران عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بہت خوش