جان جان پاکستان

”جان جان پاکستان“ معروف گلوکارہ مہک علی کا نیا ملی نغمہ  14 اگست پر ریلیز

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ مہک علی نے اپنا نیا ملی نغمہ ”جان جان پاکستان“ 14 اگست کے موقع پر ریلیز کردیا اس نغمے کو گلوریس پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے گلوکارہ مہک علی نے جشن آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر مبارکباد ہوا 14 اگست کا دن ہمیں بڑی قربانیوں سے ملا