بھارتی اور پاکستانی فنکاروں کی دربار صاحب کرتار پور آمد
لاہور: بھارتی اور پاکستانی فنکاروں کی دربار صاحب کرتار پور آمد، پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فنکاروں کے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔بھارتی وفد میں اداکار ہریش ورما،شرن کور،جسکرن گل،چندرکمبوج،راج ویندر،بلجیت سنگھ،سپن اور دیگر شامل تھے۔پاکستانی فنکاروں کے وفد میں اداکارہ روبی انعم،قیصر پیا،سردار کمال،اظہر بٹ ،آصف اقبال اور شجر عباس نے ان کا استقبال کیا۔بھارتی فنکاروں کے وفد نے دربار صاحب کرتار پور پر حاضری دی ، ماتھا ٹیکا اور