فلم “منجو ماریہ” کا رنگا رنگ پریمئر شو
لاہور (محمد قربان) سسپنس اور تھرل سے بھرپور نئی لالی وڈ فلم “منجو ماریہ” کا پریمئر شو لاہور کے مقامی سنیمامیں سجایا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی جس میں فلمساز صفدر ملک، خلیل الرحمان قمر، سید نور، رابعہ حسن، زوالفقار مانا، نشو بیگم سمیت دیگر شامل ہیں. فلم گلگت بلتستان کی خوبصورت لوکیشنز پرعکس بند کی گئی ہے۔ منجوماریہ کی کہانی احمد معراج نے