لاہور کی فحش ڈانسرز نے تھیٹر مالک کو شوکاز نوٹس جاری کروا دیا

لاہور (انر پاکستان) اسٹیج کی ڈانسرز آشا چوہدری، دیدار ملتانی، شمع رانا اور زارا شاہ کے فحش ڈانس پر مبنی ویڈیو کی وجہ سے محفل تھیٹر کے مالک شہباز بیگ کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ کے پاس ان ڈانسرز کی فحش ڈانس پر مبنی ویڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں۔ ان ڈانسرز نے سات روز میں جواب داخل نہ کیا۔ جس پر اب

پروڈیوسرز آرٹسٹ ویلفئیر ایسوسی ایشن کا قیام

لاہور (محد قربان) ناز تھیٹر کے حکیم داؤد تھیٹر پروڈیوسرز آرٹسٹ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ محفل تھیٹر لاہور کے سید محمد یوسف صدر منتخب ہو گئے جبکہ ملک طاہر کو وائس چیئرمین چنا گیا تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس راوی تھیٹر شیخو پورہ کے چیئرمین ملک طارق محمود کی رہائشگاہ پر ہوا جہاں تھیٹر انڈسٹری کی بہتری کے لئے مختلف فیصلوں کے ساتھ

اسٹیج پروڈیوسرز دو دھڑوں میں تقسیم

لاہور (محمد قربان) اسٹیج ڈراموں کے زریعے فحاشی پھیلانے پر کمشنر لاہور نے تھیٹر ڈراموں کی نمائش پر لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹروں پر پابندی عائد کر دی ہے جس پر ڈرامہ پروڈیوسر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ تھیٹر پروڈیوسرز کے دونوں دھڑوں نے فحاشی مکاو مہم کا خیرمقدم کرتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، صوباءی وزیر عامر میر اور کمشنر لاہور سے اپیل کی ہے کہ

لاہور میں تھیٹروں کی بندش، فنکار سراپا احتجاج

لاہور (محمد قربان) تھیٹروں کی بندش سے ہزاروں افراد کا معاشی قتل کیاگیا جبکہ فنکار برادری جو انتہائی حساس ہے ان کو ماراپیٹا گیا جو سراسرظلم اورزیادتی ہے اس گھناﺅنی حرکت میں ملوث لوگ میرے تھیٹرسے اس سارے واقعہ کی ڈی وی آر سمیت میرے لاکھوں روپے اور دیگر قیمتی سامان بھی لے گئے وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی اور نگران وزیراطلاعات عامر میر خداراہمیں انصاف دلائیں ورنہ اس

ہلال امتیاز ملنے پرمعروف فیشن ڈیزائنر محمود  بھٹی پرجوش

لاہور (محمد قربان) سرکاری اعزاز ہلال امتیاز ملنے پرمعروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ دوسری بار یہ اعلیٰ ترین ایوارڈ ملنے پر خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ،حکومت نے جس شفاف طریقے سے یہ اعزازات دیئے ہیں وہ قابل تحسین ہے، مجھے اس سے پہلے 2004ء میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھس ۔محمود بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے ا کہا کہ فیشن

گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے

لاہور (محمد قربان) پاکستان کے معروف اور نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ “ کدی آ مل سانول یار وے “ گانے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ اسد عباس گزشتہ 7 سال سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، اور حالیہ دنوں میں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے تھے۔ گزشتہ رات اسد عباس کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے وہ