فیشن

ماڈل حیام بٹ کی سالگرہ تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت

لاہور (محمد قربان) ماڈل حیام بٹ کی سالگرہ کا کیک لامیلیر ہوٹل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کاٹا گیا۔ حیام بٹ نے سالگرہ کا کیک قریبی دوستوں کے ساتھ کاٹا۔ اس موقع پر گلوکاروں نے گیت گا کر سالگرہ تقریب کا رنگ دوبالا کردیا۔تقریب میں اداکار محسن گیلانی ،فادی اینڈ ایمان،ٹیم کنہار پروڈکشن ، احمد نواز،میرب اعوان،سرفراز خان ،محمد امجد ،میاں شہزاد اور دیگر نے شرکت کی ۔ماڈل حیام بٹ نے

دو روزہ فیشن شو کا شاندار آغاز، بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزآئنرز کے ملبوسات کی نمائش

لاہور (محمد قربان) دو روزہ فیشن شو کا شاندار آغاز، بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزآئنرز کے ملبوسات کی نمائش، معروف ماڈلز نے جلولے بکھیر دیے عوام کا بے پناہ رش، ہوٹل پرل کانٹینینٹل (پی سی)، کراچی میں جاری پہلا روز لوگوں کی بھر پور دلچسپی کا حامل رہا فیشن میں تخلیقی صلاحیتوں اور پائیداری کو منانے کے لیے وقف ہے اس تقریب میں 400 سے زائد مندوبین شریک ہیں جس

اداکارہ زارا خان  کی سیاہ کامدار جوڑے میں دلکش ادائیں، مداح فریفتہ

لاہور (محمد قربان) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زارا خان نے سیاہ کامدار جوڑے میں دلکش اداؤں سے مداحوں کو دیوانہ بنا لیا۔ حال ہی میں اداکارہ زارا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔ مذکورہ تصاویر میں زارا خان نے گہرے سیاہ رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا

اداکارہ زارا خان کے ویسٹرن لک میں حسن کے جلوے، مداح گرویدہ

لاہور (محمد قربان) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زارا خان نے ویسٹرن لک میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔ مذکورہ تصاویر میں اداکارہ زارا خان کو بلیک ویسٹرن لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ نے سرخ لمبی ہیل والے جوتے پہن رکھے ہیں جبکہ کھلی زلفوں میں قاتلانہ ادائیں مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔ تصاویر نے سوشل میڈیا

اداکار و گلوکار عون علی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور (محمد قربان) معروف گلوکار و اداکار عون علی خان کی شوبز سرگرمیوں میں اضافہ گلوکاری اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ لیا ڈیزائنر کے تیار کردہ ملبوسات کے لیے فوٹو شوٹ میں ماڈلنگ تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار عون علی خان نے گزشتہ دنوں اپنا نیا گانا ” رانجھا بن بیٹھے”” بھی ورلڈ وائڈ ریلیز کیا جس کو سوشل میڈیا اور میوزک کے دلدادہ افراد کی

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی ہلال امتیاز ملنے پر حکومت پاکستان کے شکر گزار

لاہور (محمد قربان) بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بچپن میں اوقاف کے گھر میں رہتا تھا۔ اور محروم نظروں سے لوگوں کی آسائشوں سے بھرپور زندگی کو دیکھتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور :بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز سے نوازدیا گیا۔ محمود بھٹی نے ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہلال امتیاز وصول کیا۔ محمود بھٹی کو ہلال امتیاز ان کی فیشن ڈیزائنگ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔اس سے پہلے انہیں ستارہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔

حکومت پاکستان کا فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

لاہور (محمد قربان) حکومت پاکستان نے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ محمود بھٹی 23مارچ کو ایوان صدر اسلام آباد میں اپنا یہ سرکاری اعزاز صدر مملکت آصف علی زرداری سے وصول کریں گے۔ محمود بھٹی کو اس سے پہلے سابق صدر جنرل مشرف نے ستارہ امتیاز سے نوازا تھا.

اداکارہ اُشنا شاہ اور بھارتی اداکارہ گوہر خان کا فیشن برانڈ ‘زارا’ کی تشہیری مہم پر اظہار برہمی

لاہور (محمد قربان) اداکارہ اُشنا شاہ اور بھارتی اداکارہ گوہر خان سمیت دیگر اداکاراوْں نے معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی تازہ ترین تشہیری مہم ’دی جیکٹ‘ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی نئی تشہیری مہم میں حساس نوعیت کا فوٹو شوٹ کیا گیا، اس شوٹ میں معصوم فلسطینیوں کا مذاق اُڑایا گیا، فوٹو شوٹ میں ماڈل نے سفید کپڑے میں

اسکینڈل کوئین اداکارہ و ماڈل لائبہ خان کی نیم برہنہ تصاویر اور ویڈیو وائرل

لاہور (محمد قربان) اسکینڈل کوئین اداکارہ و ماڈل لائبہ خان کی نیم برہنہ تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ محاش اداکارہ و ماڈل پاکستانی سنی لیون لائبہ خان کی نئی فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں جن میں اداکارہ نے اپنی چھاتی پر گلابی رنگ کی لپ اسٹک کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کرتے ہوئے “ہیپی نیو ائیر 2024” لکھا ہوا ہے. جبکہ