فلم

فلم "ویلکم ٹو پنجاب" کا شاندار پریمئر شو

لاہور (محمد قربان) جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا ۔ پریمیئر شو میں فلم کی کاسٹ سمیت فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔جن میں فلم کے ہیرو عادی خان ، ہیروئین زارا حیات، افتخار ٹھاکر ،قیصر پیا،خاور خان،شاہزیب مرزا،اچھی خان، ممتاز بیگم ، سینئر ڈائریکٹر سید نور ،صفدر ملک،پرویز کلیم،مسعود بٹ، فلم اسٹار میرا ،

فلم "عاشق رنگ رنگیلے" کی ٹریلر لانچنگ تقریب

لاہور (محمد قربان) عاشق رنگ رنگیلے کا ٹریلر لانچنگ تقریب کیو سینما گلبرگ لاہور میں منعقد کی گئی ۔جشن آزادی کے موقع پر ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ریاض ملک کی فلم عاشق رنگ رنگیلے کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ۔لانچنگ تقریب میں ہنی شہزادی،سینئر اداکار پرویز رضا، صدف راجپوت، گوشی خان، آغا قیصر عباس، دعا فیروز، حمزہ،شفیق، فلم کی کاسٹ میں اداکار نسیم وکی ،افتخار ٹھاکر ،امجد رانا ،وکی کوڈو، ہنی

فلم "ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب

لاہور (محمد قربان) نئی پاکستانی فلم ” ویلکم ٹو پنجاب” کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی ۔جس میں شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جن میں ہدایتکار سید نور،مسعود بٹ ،اعجاز کامران ،شہزاد رفیق، ندیم مانڈوی والا،راشد خواجہ،کاشف نثار،نور الحسن،التمش بٹ،طارق بٹ،چوہدری کرامت ،شیخ عابد رشید ،فیاض خان،عادل عسکری،ممتاز شبیر،سہیل ملک،چوہدری اسلم ، خرم بٹ،شاہزیب مرزا،حاجی شفیق،آصف اکبر، اچھی خان،جرار

نئی لالی وڈ فلم "نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب

لاہور (محمد قربان) پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن کنہار پروڈکشن کی فلم” نواں سیاپا” کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں احمد علی بٹ، شاہ بلال، احمدنواز، آغاماجد ،وسیم پنوں ،نوازانجم، ندیم چیمہ، احمد چیمہ، فادی اینڈایمان، اظہررنگیلا، راشدمحمود، گوگاپسروری، سلیم البیلا ،سخاوت ناز،سرفرازخان، امجدحسین، سنی راج، حسن مراد ،جراررضوی

پاکستانی اردو فلم "لمبی جدائی" کی اسکریننگ

لاہور (محمد قربان) عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی اردو فلم لمبی جدائی کی اسکریننگ کیو سینما لاہور میں کی گئی۔فلم کے ہدایتکار جاوید رضا نے ہیرو طیب خان ،ہیروئن فضا ،فیروز خان ،عاکف ملک ،زیڈ اے زلفی، حریم فاطمہ،مختار احمد کے ہمراہ فلم دیکھی۔فلم کی کہانی نے فلم بینوں کو بےحد متاثر اور جذباتی کردیا ،خاص کر چائلڈ اسٹار حریم فاطمہ کی اداکاری متاثر کن تھی۔ اداکار بابر

فلمساز راحیل ملک کا اپنا انڈیپنڈنٹ فلمی ادارہ  بنانے کا فیصلہ

لاہور (محمد قربان) فلم پروڈیوسر راحیل ملک نے اپنا انڈیپنڈنٹ فلمی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم پروڈیوسر صفدر ملک کے جانشین راحیل ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ ایس ایس آر فلمز گزشتہ کئی سالوں سے فلمیں پروڈیوس کررہا ہے۔ اس وقت بھی اردو فلم ویلکم ٹو پنجاب ہدایتکار شہزاد رفیق بنارہے ہیں۔ میرا خود کا بھی انڈیپنڈنٹ فلم پروڈیوس کرنے کا ارادہ ہے۔

آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی یاد میں تقریب

لاہور (محمد قربان) آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی یاد میں شادمان چوک میں تقریب،شوبز شخصیات نے بھگت سنگھ کی یاد میں شاد مان چوک میں شمعیں روشن کیں۔ لالی وڈ کے شو مین سید نور ،صفدر ملک، مسعود بٹ ،نغمہ نگار الطاف باجوہ، شیخ عابد، رانا الیاس اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار سید نور نے کہا کہ بھگت سنگھ مسلمانوں

فلمساز صفدر ملک کا شوبز شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر

لاہور (محمد قربان) فلم پروڈیوسر صفدر ملک کی جانب سے جمخانہ لاہور میں فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزاد رفیق، صفدر ملک، محمد سعید شمسی، مسعود بٹ، ناصر ادیب، چوہدری اعجاز کامران، زیڈ اے زلفی، اچھی خان، سلیم ملک، سہیل صفدر ملک،ممتاز شبیر ،احتشام سہروردی سمیت دیگر نامور شخصیات نے شرکت

باری اسٹوڈیو میں فلمساز ملک یعقوب نور کا افطار ڈنر

لاہور (محمد قربان) پاکستان فلم انڈسٹری کے متحرک اور کامیاب ڈائریکٹر ملک یعقوب نور کے جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی خصوصا فلم انڈسٹری اور میڈیا کے لوگوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا جس میں سینئر ترین فلم ڈائریکٹر مسعود بٹ ‘مصنف ناصر ادیب‘سٹار میکر جرار رضوی‘سمیت فلم انڈسٹری کی درجنوں نمایاں شخصیات شریک ہوئیں جبکہ میڈیاکے نمائندوں کی کثیرتعداد میں افطار ڈنر میں شریک تھیں اس

فلم "لمبی جدائی" کی میوزک اور ٹریلر لانچنگ تقریب

لاہور (محمد قربان) ڈائریکٹر جاوید رضا اور پروڈیوسر ملک مشتاق کی نئی فلم لمبی جدائی کے ٹریلر اور میوزک لانچنگ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ۔تقریب میں فلم کی کاسٹ اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ فلم کے ہیرو طیب خان اور فضا مرزا ہیروئن ہیں۔تقریب میں فلم کے پروڈیوسر ملک مشتاق ڈائریکٹر جاوید رضا، ڈائریکٹر سید نور ، ناصر ادیب، غلام محی الدین شہزاد رفیق ،پروڈیوسر صفدر