صفحہ اول

”جان جان پاکستان“ معروف گلوکارہ مہک علی کا نیا ملی نغمہ  14 اگست پر ریلیز

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ مہک علی نے اپنا نیا ملی نغمہ ”جان جان پاکستان“ 14 اگست کے موقع پر ریلیز کردیا اس نغمے کو گلوریس پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے گلوکارہ مہک علی نے جشن آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر مبارکباد ہوا 14 اگست کا دن ہمیں بڑی قربانیوں سے ملا

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن 2 کا پہلا مہمان کون؟

کامیڈی کنگ کپل شرما ایک بار پھر اپنی شاندار ٹیم کے ساتھ ناظرین کو ہنسانے کے لیے واپس آرہے ہیں۔ شو جلد ہی اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ واپسی کرنے والا ہے۔ کپل شرما جلد شو کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما اپنی ٹیم کے ساتھ 13 اگست سے ویب سیریز فیبولس لائیو آف بالی ووڈ وائبس کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ نئے سیزن

ماورا حسین کی آسٹریلیا کے پانیوں میں سرفنگ

معروف اداکارہ ماورا حسین ان دنوں اپنی والدہ، والد، بھائی اور بھابھی کے ہمراہ آسٹریلیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، اور اپنے قریبی دوستوں اور فیملی ممبرز کے ساتھ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات کی سیر کررہی ہیں، اور وقتاً فوقتاً انسٹاگرام پر اسٹوریز بھی اپڈیٹ کررہی ہیں. حال ہی میں سوشل میڈیا پر آسٹریلیا کے سمندر پر سرفنگ کرتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر شائقین

''میگھ ملہار تے مینگو فیسٹیول '' کا انعقاد

لاہور (محمد قربان) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے شالیمار باغ میں سہ روزہ” میگھ ملہار تے مینگو فیسٹیول ” کا آغاز کر دیا گیا ۔ یہ میلہ شام 4 بجے سے رات 11 بجے تک جاری رہا۔ مینگو فیسٹیول میں مختلف علاقوں سے آموں کی 80 اقسام، آم پر مبنی لذیذ میٹھے، مزیدار مینگو شیکس اور روایتی لسّی شامل ہیں۔ فیسٹیول کے پہلے روز ڈرم سرکل، پنجابی