بلاگز

عدم برداشت

تحریر: سدرہ ثاقب پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جو صرف قانون کی علمداری کا بیڑا اٹھانے کے عہد کے ساتھ اس منصب پرفائز ہوئے اور قانون کی اس پاسداری کے چکر میں دنیا جہان کواپنا دشمن بنابیٹھے سوشل میڈیا پر مختلف جماعتوں اور گروہوں کی جانب سے ان پر الزامات و دشنام طرازی کی ساری حدیں پار کر لی جاتی ہیں مگر ایک حالیہ واقعہ نے مجھے

گاؤں کا کلچر ایک نظر میں 🥀

1950۔ 60 کی دہائی میں بیوٹی پارلر کا رواج نہیں تھا اور نوجوان لڑکیاں اور ماؤں بہنوں کا بازار آنا جانا کم تھا۔ چوڑیوں پراندہ اور سرمے دنداسے کا شوق بھی تھا۔ اور سادہ ماحول اور رواج بھی یہی تھا۔ سرخی پاوڈر نہیں تھا۔ یہ چیزیں بیچنے والیاں عورتیں گاوں محلے میں پھر کر آوازیں لگاتیں تھیں۔ اسکے لئے ونگاں چڑھانے والی ونگیاری گلی گلی پھرتی تھی۔ وہ کوئی درمیانی

بارہویں فیل

تحریر: ظہیر سلہری بھارتی فلم ”بارہویں فیل “ ہر اس سیلف میڈ دیہاتی کی داستان ہے جو توقعات کا بوجھ اٹھائے اپنے گاﺅں سے رخصت ہوا اور پھر ایک ایسے اجنبی شہر میں ڈیرے جماتا ہے کہ جہاں اس کا کوئی سہارا نہیں ہوتا۔ بڑی بڑی عمارتیں اور سٹرکوں پر ایک دوسرے سے آگے نکلتی گاڑیوں کی بھیڑ اور رنگ برنگ بتیوں کی چکاچوند اسے چکرا کر رکھ دیتی ہے

ڈنکی

تحریر: ساجد آرائیں کیا بندہ تھا یار ، ایک ٹیپ ریکارڈر دینے آیا تھا، پوری زندگی دے گیا۔ “ڈنکی” ، خواب، جذبات ، احساسات اور دوستی کی لازوال داستان۔ شاہ رخ خان ، تاپسی پنوں وکی کوشال بیسٹ پرفارمنس ، فلم کی سب سے بہترین چیز بہترین فلو میں سنگل ٹریک اسٹوری ۔۔۔۔ کہانی کے ٹریک میں جب پاکستان آیا تو میں یہی دعا کر رہا تھا کہ یہاں سے

معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت !!

ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی…جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا…بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص …. اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کاکام ہے حال احوال پوچھنے کے بعد …. وھی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ھوگئیں….یعنی مہنگائی اور کاروباری مندے کا رونا.

یہودی لاڈلے یا راندہ درگاہ

تحریر: مقصود عالم حضرت یعقوب علیہ السلام کا نام اسرائیل تھا لہذا آپ کی آل اولاد بنو اسرائیل کہلائی۔ حضرت یعقوب کا ایک لقب یہودا بھی تھا لہذا انکی اولاد اور پیروکار یہودی بھی کہلائے بنو اسرائیل وہ قوم ہے کہ جس میں اکثریت پیغمبران تشریف لائے یہ یہودی خود کو دوسروں سے ممتاز سمجھتے تھے غرور و تکبر کا شکار ہوتے تھے اسی لئے جب بھی یہ طاقت میں

سلطان راہی ٹائم

تحریر: ساجد آرائیں ایک ہوتی ہے اکثریت اور ایک ہوتی ہے اقلیت۔ ہمارا ملک ایک ترقی پذیر ملک ہے جسکی اکثریتی آبادی غریب طبقہ، مزدور طبقہ ، دیہاڑی دار طبقہ ، دیہاتی طبقہ ، زمیندار طبقہ ، مڈل کلاس طبقہ ہے۔ یہ اکثریت ہیں۔ ان کا رہن سہن طرز زندگی انکی سپورٹس اور انکی تفریح کے ذرائع عوامی ذرائع کہلاتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر چوک چوراہوں ، فٹ

دلوں پرراج کرنے والي راني

تحرير: محمد قربان معصوم چہرہ، دل موہ لينے والي ادائيں، نکھرے نکھرے نين نقش، دلرُبا، دل فريب، دلکش اور دلنشين وجود کي مالک پاکستان فلم انڈسٹڑي کي ملکہ اداکارہ راني کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو ہیروئنوں میں ہوتا ہے ۔ اپني حقيقت سے قريب تر اداکاري اور دلنشين رقص کي وجہ سے اداکارہ راني ايک عرصے تک ستارے کي مانند فلمي دنيا پر جگمگاتي رہيں۔ اپني اداوں سے