فلم “ٹکسالی گیٹ” ڈائریکٹر کٹ کے طور پر عید الفطر پر ریلیز ہوگی
لاہور : پروڈیوسر شبیر شاہ اور ہدایتکار ابو علیحہ کی فلم ٹیکسالی گیٹ ڈائریکٹر کٹ کے طور پر عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں کچھ نئے اور اضافی سینز کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی ایم جی سی کے ڈائریکٹر عابد رشید نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کی ماہ فروری سے سینماؤں گھروں میں نمائش جاری ہے اور اس کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے اب