فلم “ویلکم ٹو پنجاب” کا شاندار پریمئر شو
لاہور (محمد قربان) جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا ۔ پریمیئر شو میں فلم کی کاسٹ سمیت فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔جن میں فلم کے ہیرو عادی خان ، ہیروئین زارا حیات، افتخار ٹھاکر ،قیصر پیا،خاور خان،شاہزیب مرزا،اچھی خان، ممتاز بیگم ، سینئر ڈائریکٹر سید نور ،صفدر ملک،پرویز کلیم،مسعود بٹ، فلم اسٹار میرا ،