69

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور :بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز سے نوازدیا گیا۔

محمود بھٹی نے ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہلال امتیاز وصول کیا۔

محمود بھٹی کو ہلال امتیاز ان کی فیشن ڈیزائنگ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔اس سے پہلے انہیں ستارہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں