فلم “عاشق رنگ رنگیلے” کی ٹریلر لانچنگ تقریب

فلم "عاشق رنگ رنگیلے" کی ٹریلر لانچنگ تقریب

لاہور (محمد قربان) عاشق رنگ رنگیلے کا ٹریلر لانچنگ تقریب کیو سینما گلبرگ لاہور میں منعقد کی گئی ۔جشن آزادی کے موقع پر ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ریاض ملک کی فلم عاشق رنگ رنگیلے کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ۔لانچنگ تقریب میں ہنی شہزادی،سینئر اداکار پرویز رضا، صدف راجپوت، گوشی خان، آغا قیصر عباس، دعا فیروز، حمزہ،شفیق، فلم کی کاسٹ میں اداکار نسیم وکی ،افتخار ٹھاکر ،امجد رانا ،وکی کوڈو، ہنی شہزادی ،دعا،صدف راجپوت، ریاض ملک ،قیصر پیا،عباس اشرف اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *