36

اداکارہ زارا خان کے ویسٹرن لک میں حسن کے جلوے، مداح گرویدہ

لاہور (محمد قربان) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زارا خان نے ویسٹرن لک میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ زارا خان کو بلیک ویسٹرن لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ نے سرخ لمبی ہیل والے جوتے پہن رکھے ہیں جبکہ کھلی زلفوں میں قاتلانہ ادائیں مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں کیجانب سے محبت بھرے کمنٹس کی برسات کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں