گلوکارہ مومنہ علی کا نیا گانہ ریلیز ہوگیا

گلوکارہ مومنہ علی کا نیا گانہ ریلیز ہوگیا

لاہور (محمد قربان) گلوکارہ مومنہ علی کا ویڈیوسونگ “تو نہ سہی کوئی ہور سہی “ریلیز کردیا گیا۔ویڈیو سونگ میں اداکار امجد رانا اور نمرین بٹ نے خوب ٹھمکے لگائے ہیں۔ویڈیو سونگ کے ہدایتکار ملک یعقوب نور اور میوزک جی اے مشتاق نے ترتیب دیا ہے ۔اداکار امجد رانا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پر سونگ اپنے مداحوں کے اصرار پر ریلیز کیا ہے۔نمرین بٹ ایک اچھی ماڈل ہیں ان کے ساتھ کام کرکے بہت مزا آیا ۔ملک یعقوب نور نے جب اس سونگ کے بارے میں بتایا تو اس کے لئے نمرین بٹ میری پہلی چوائس تھی کیونکہ وہ ایک اچھی پرفارمر ہیں۔ملک یعقوب نور کی شکریہ جہنوں نے میری بات مانی۔امجد رانا نے کہا کہ عید پر تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ کر رہا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *