58

ناز تھیٹر میں “آئی لو یو عید” کی ریہرسل جاری

لاہور (محمد قربان) لکشمی چوک میں واقع ناز تھیٹر میں ان دنوں عید الفطر کے پرمسرت موقعہ پر نمائش کے لئے پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ “آئی لو یو عید” کی ریہرسل جاری ہے. جس کی کاسٹ میں اداکارہ آفرین پری، زارا خان، فیروزہ علی، فرح خان، رینا ملتانی، اداکار شاہد خان، رضی خان، عقیل حیدر اور عظیم وکی سمیت دیگر شامل ہیں. ڈرامہ کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک
ہیں جبکہ پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں