حکومت پاکستان کا فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

حکومت پاکستان کا فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

لاہور (محمد قربان) حکومت پاکستان نے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ محمود بھٹی 23مارچ کو ایوان صدر اسلام آباد میں اپنا یہ سرکاری اعزاز صدر مملکت آصف علی زرداری سے وصول کریں گے۔ محمود بھٹی کو اس سے پہلے سابق صدر جنرل مشرف نے ستارہ امتیاز سے نوازا تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *