لاہور (محمد قربان) ڈائریکٹر اجمل ملک کا نیا ڈرامہ”سالی نخرے والی” 30 اگست سے ناز ٹھیٹر میں شروع ہوگا جس کی کاسٹ میں ظفری خان، آفرین پری، مناہل خان ناز،فرح خان، شاہ پارہ، رینا ملتانی اور قرینہ جٹ شامل ہیں۔اس بارے میں ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے دیگر کاسٹ میں رضی خان، کوثر بھٹی، عقیل حیدر، عظیم وکی اور ساقی خان مجید احمد، نفیس زمان، گھبرو رنگیلا اور صداقت ملک بھی شامل ہیں۔ ڈرامہ کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ساجد پیارا، پروڈیوسر سید محمد یوسف اور رائٹر، ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔
13