80

اسٹیج اداکارہ قرینہ جٹ کے ساہیوال میں چرچے

ساہیوال (محمد قربان)‌ اسٹیج اداکارہ و پرفارمر قرینہ جٹ کی فرینڈز تھیٹر ساہیوال میں جاری اسٹیج ڈرامہ “ڈنگ محبتاں دی” میں زبردست ڈانس پرفارمنس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا. تفصیلات کے مطابق اداکارہ قرینہ جان ان دنوں ساہیوال کے فرینڈز تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں انکی پنجابی گیتوں پر رقص پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی طرف سے خوب پزیرائی مل رہی ہے. انر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قرینہ جٹ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ شائقین اور اپنے مداحوں کی فرمائش پر ساہیوال فرینڈز تھیٹر میں پرفارم کرنے آئی ہوں مداحوں سے بہت عزت اور پیار مل رہا ہے. میرے ساتھ کاسٹ میں اداکارہ سحر خان، صنم خان، مہرو ملک، راگنی جان سمیت دیگر شامل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں