55

اسٹیج ڈرامہ ”گاوں کی گوری” 15 دسمبر سے ناز تھیٹر پیش کیا جائیگا

لاہور (محمد قربان) رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا ڈرامہ ”گاوں کی گوری” 15 دسمبر سے ناز تھیٹر پیش کیا جائے گا۔ ڈرامہ کا مرکزی کردار آفرین پری نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں شیزہ بٹ، ہیر جٹ، ندیم چٹا، وسیم پنوں، عقیل حیدر، ارشد بھٹی، ساقی خان، رضی خان، توقیر زیدی ،رینا ملتانی و دیگر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کریں گے۔ ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا تھا اس سے قبل ناز تھیٹر کامیاب ڈرامے کامیابی کے ساتھ پیش کئے ہیں. اب دوبارہ ناز تھیٹر کی رونقیں پہلے کی طرح عروج پر ہوں گی. امید ہے شائقین کا دل جیتنے میں کامیاب ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں