75

ڈدرامہ “عشق نہ پچھے ذات” کا آغاز

لاہور (محمد قربان) ڈائریکٹر عامر یوسف کے نئے ڈرامے کا آغاز ہوگیا ہے جس کا ورکنگ ٹائٹل”عشق نہ پچھے ذات”ہے۔اس ڈرامے کے پروڈیوسر اورینٹل فلمز کے خرم ریاض ہیں جو بے شمار سپرہٹ پراجیکٹ بناچکے ہیں۔بیدیاں روڈ کے فارم ہاؤس پر ہونے والی ریکارڈنگ میں سلیم شیخ اور ارمان علی پاشا نے حصہ لیا۔اس پراجیکٹ کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر انور عزیز ہیں جبکہ ڈرامے میں بہت سے نامور فنکار کام کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں