67

کاش لوگ دل کے زخم کو محسوس کر پاتے،اداکار نعمان اعجاز

نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگائے صرف وہی فلسطین کے غم میں شریک ہے، کاش لوگ دل کے زخم کو محسوس کر پاتے، لیکن کہاں، ہمیں تو اشتہار بازی پسند ہے، براہِ کرم لوگوں کو جج کرنا چھوڑیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں