لاہور (محمد قربان) پاکستان فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ زارا خان ڈرامہ “بازاری حسن” میں پرفارم کرینگی، تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا خان تیرہ ستمبر سے ساہیوال کے میرین تھیٹر میں شروع ہونیوالے نئے اسٹیج ڈرامہ بازاری حسن میں جلوہ گر ہونگی. جس کی دیگر کاسٹ میں اداکار نسیم وکی، ندیم چٹا، عامر سجن، علی خان، فہد اعوان، شہزاد آسی، بشی خان، شفقت رانا، وقار سجن، اداکارہ سونو چوہدری، ارم شہزادی، عیشا سردار، امروزیہ خان، اور رباب چوہدری شامل ہیں. ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں.
19