لاہور (محمد قربان) پاکستان فلم اور تھیٹر کی خوبرو اداکارہ و پرفارمر زارا خان چھ ستمبر سے اسٹیج ڈرامہ “بازاری حسن” میں پرفارم کرینگی، تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا خان چھ ستمبر سے راولپنڈی کے سیروز تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ “بازاری حسن” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی. جس کے لئے انہوں نے شاندار ڈامس آئٹم بھی تیار کی ہے. اداکارہ زارا خان کا کہنا ہے کہ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ کچھ نیا اور روٹین سے ہٹ کر کریں اور اس ڈرامہ میں بھی وہ اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دینگی.
19