لاہور (محمد قربان) فلم پروڈیوسر اور اداکار سیف علی خان کے والد حاجی غلام محی الدین المعروف گوگا لاہوریا کی رسم چہلم ادا کی گئی۔جس میں سیاسی سماجی اور شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔گوگا لاہوریا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت کی گئی ۔ رسم چہلم میں میاں ساجد ،سیف علی خان، سردار اورنگزیب لغاری،پپو گجر،ظہیر عباس ضدی رانا،ہدایتکار باسو چوہدری ،ڈاکٹر اجمل ملک،عزیز جہانگری،اچھی خان،جونی ملک سمیت دیگر نے شرکت کی۔
39