31

اسٹیج ڈرامہ “ظل شاہ” میں آیان اختر کی شاندار پرفارمنس

لاہور (محمد قربان) اسٹیج ڈرامہ “ظل شاہ” میں آیان اختر نے شاندار پرفارمنس دے کر شائقین کے دل جیت لئے۔تفصیلات کے مطابق تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ ظل شاہ میں اداکارہ آیان اختر نے اپنی جاندار ڈائیلاگ ڈلیوری اور مشہور گیت “ہوگئی اے سویر وے” پر زبردست پرفارمنس پیش کر کے شائقین سے خوب داد وصول کی۔ڈرامہ کے رائٹر،ڈائریکٹر قیصر ثناء اللہ خان اور پروڈیوسر کالا پہلوان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں