46

عیدالفطر پر تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ “ولائتی کڑیاں” پیش کیا جائیگا

لاہور (محمد قربان) عید الفطر کے پرمسرت موقعہ پر ڈرامہ بینوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لئے تماثیل تھیٹر میں ہنسی مزاح اور رقص کا طوفان لئے اسٹیج ڈرامہ “ولائتی کڑیاں” پیش کیا جائیگا. جس کی کاسٹ میں اداکار امجد رانا، سرفراز وکی، گڈو کمال، سجاد شوکی، طوطی برال، سلیم پنچھی، اداکارہ سمی خان، سونو بٹ، ایان اختر سمیت دیگر شامل ہیں. ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر اور پروڈیوسر قیصر ثناء اللہ خان ہیں. جبکہ ڈائریکٹر آپریشن اظہر ملک ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں