ہم ٹی وی سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل “محبت گم شدہ میری” کی آخری قسط گزشتہ رات نشر کی گئی۔ ناظرین نے ڈرامے کا اختتام بہت زیادہ پسند کیا ہے۔ دنانیر مبین اور خوشخال خان کے مرکزی کردار پر مبنی ڈرامے میں نوجوان جوڑے کی لو سٹوری کو موضوع بنایا گیا تھا۔
64