64

چیئرمین الفلاح تھیٹر کا نئی تھیٹر یونین سے اظہار لاتعلقی

لاہور (محمد قربان) چیئرمین الفلاح تھیٹر ارشد چوہدری نے نئی تھیٹر یونین سے لاتعلقی اختیار کر لی۔ انر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرا نئی بننے والی تھیٹر یونین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا میرا نام استعمال نہ کیا جائے۔ جس بھی شخص نے میرا نام استعمال کیا تو قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں