15

گلوکارہ ربیعہ منہاس نے پہلا گیت لانچ کر دیا

لاہور (انر پاکستان آن لائن) نامور بیوٹیشن، ڈیزائنر اور گلوکارہ ربیعہ منہاس نے اپنا پہلا گیت “توں جو میرے ہمیشہ کول رہویں” لانچ کر دیا، تفصیلات کے مطابق ربیعہ منہاس کو پی ٹی وی کے عید پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے بطور گلوکارہ اپنا پہلا گیت سنا کر حاضرین

کو دنگ کر دیا. شرکاء کا کہنا تھا کہ ربیعہ منہاس کی آواز سے بالکل بھی نہیں لگتا کہ یہ ان کا پہلا گانہ ہے. اس حوالے سے انر پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے ربیعہ منہاس کا کہنا تھا کہ کہ انہوں نے اپنے اس پہلے گیت کے زریعے سروں کی ملکہ میڈم نور جہاں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ اس گیت کے موسیقار وقاص علی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں