22

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ:‌ نامور شوبز صحافی پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

لاہور (انر پاکستان آن لائن) پاکستان کے نامور سینئر صحافی راشد سپرا کے والد الحاج محمد نواز آج (بروز جمعہ) حافظ آباد میں انتقال کرگئے ہیں- الحاج محمد نواز گذشتہ ایک سال سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم آج وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے- ان کی نماز جنازہ حافظ آباد میں ادا کی جائے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں