29

تیرے اون دے کھڑاک بڑے ہون گے، اداکارہ ہما علی تو بڑی چالاک نکلی

لاہور (انر پاکستان آن لائن) اسٹیج کی نامور اداکارہ ہما علی عید الفطر کے موقعہ پر الحمرا آرٹس کونسل کے ہال نمبر 1 میں پرفارم کرینگی- انر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ہما علی کا کہنا تھا کہ بہت سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اس عید پر الحمرا میں پرفارم کروں

جس کی ریہرسل بھی شروع کر دی ہے اور اپنے مداحوں کو اس عید پر بڑا سرپرائز دونگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں