23

ڈوبتی فلم انڈسٹری کیلئے کونسی فلم “انڈسٹری ریوائیول” کا پیش خیمہ ثابت ہوگی؟

لاہور (انر پاکستان آن لائن)‌ نامور اداکارہ راحیلہ آغا اور اداکار اچھی خان کو فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘ میں کاسٹ کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق پنجابی فلم “ڈھولا پنجاب دا،، میں نین شہزادی کے بعد راحیلہ آغا اور اچھی خان کو بھی کاسٹ کر لیا گیا، نمائندہ انر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے

فلم کے ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد نے کہا ہے کہ فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،، ڈوبتی فلم انڈسٹری کیلئے انڈسٹری ریوائیول کا پیش خیمہ ثابت ہو گی اور راحیلہ آغا اور اچھی خان نے کہا کہ پنجاب کے کلچر بننے والی اس فلم کا حصہ بننے پر خوشی ہے آمید ہے کہ یہ فلم شائقین کیلئے نئی راہیں متعین کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں