39

ملکی سالمیت خطرے میں ہے اور اس خطرے سے نجات کا واحد حل یہ ہے ۔۔۔۔۔ پرویز مشرف نے شاندار تجویز دے دی

کراچی (انر پاکستان آن لائن) پا کستان عوامی اتحاد کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشر ف نے کہا ہے ملکی سالمیت خطرے میں ہے جبکہ پاکستان کی کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر پا ر ک میں پاکستان عوامی اتحاد کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرو یزمشرف کاکہنا تھا بھارتی وزیراعظم اورفوج پاکستان کو

دھمکیاں دے رہا ہے۔ پیپلز پارٹی اورن لیگ سے چھٹکاراحاصل کرنااور پنجاب میں سیا سی خلا کو پر کرنا ہے۔ کراچی صرف مہاجروں کا نہیں ہے، مہاجرخودکوتنہا نہ سمجھیں میں ان کیساتھ ہوں،کراچی میں پانی ہے نہ بجلی ،گندگی کے ڈھیرکوصاف کرنا ہے جبکہ پاکستان میں مزید صوبے بننے چا ہئیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پا کستان عوامی اتحاد کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت خطرے میں ہے جبکہ پاکستان کی کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشترپارک میں پاکستان عوامی اتحاد کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویزمشرف کاکہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم اورفوج پاکستان کودھمکیاں دیرہاہے۔ پیپلز پارٹی اورن لیگ سے چھٹکاراحاصل کرنااور پنجاب میں سیاسی خلا کو پر کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی صرف مہاجروں کا نہیں ہے، مہاجرخودکوتنہا نہ سمجھیں میں ان کے ساتھ ہوں،کراچی میں پانی ہے نہ بجلی ،گندگی کے ڈھیرکوصاف کرنا ہے جبکہ پاکستان میں مزید صوبے بننے چا ہئیں۔ پیپلز پارٹی اورن لیگ سے چھٹکاراحاصل کرنااور پنجاب میں سیاسی خلا کو پر کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی صرف مہاجروں کا نہیں ہے، مہاجرخودکوتنہا نہ سمجھیں میں ان کے ساتھ ہوں،کراچی میں پانی ہے نہ بجلی ،گندگی کے ڈھیرکوصاف کرنا ہے جبکہ پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں