59

پرموٹر محمد اکرم کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائیگی؟

لاہور (انر پاکستان آن لائن) پرموٹر محمد اکرم کی نماز جنازہ پیر کی صبح ایچ بلاک سبزہ زار میں ادا کی جائیگی- محمد اکرم کافی عرصے سے بیمار تھے اور لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں آج صبح وہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے- اپنے پسماندگان میں ایک بھائی،

بیٹے اور بیوی چھوڑی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں