40

انر پاکستان کرکٹ لیگ میں کس اداکارہ نے چھکا مارا؟

لاہور (انر پاکستان آن لائن) انر پاکستان کرکٹ لیگ میں اسٹیج انڈسٹری کی نامور اداکارہ اقرا علی نے دوسرے میچ میں پری کوئینز کی نمائندگی کرتے ہوئے سپر اوور میں قتالہ وارئیر کی کھلاڑی کو چھکا داغ دیا اور اس طرح اسکور بڑھتا ہوا 13 ہوگیا اور میچ پری کوئینز نے 4 رنز سے جیت لیا-

اداکاراوں کی ٹیموں میں واحد چھکا اقرا علی نے مارا اور اس میچ کی پلیئر آف دی میچ قرار پائیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں