3,211

کروڑوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والی اداکارہ ندا چوہدری کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

لاہور (انر پاکستان آن لائن) کروڑوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والی اداکارہ ندا چوہدری کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی، تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا چوہدری ان دنوں ٹانگ کے درد کے باعث بیڈ ریسٹ پر ہیں. اداکارہ ندا چوہدری نے ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تو ڈاکٹر نے انہیں مزید تین ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا- جس کے باعث اداکارہ ندا چوہدری اب مزید تین ہفتے کسی بھی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم نہیں کریں گی- نمائندہ انر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ندا چوہدری اک کہنا تھا کہ لوگ میرے بارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں نہ کریں میرے پاس اس وقت بھی پنجاب کے تما بڑے تھیٹروں سے کام کرنے کی آفرز ہیں لیکن اپنی صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا- جیسے ہی ٹھیک ہوجاونگی تو دوبارہ اپنے مداحوں کے سامنے پرفارم کرونگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں