2,836

اداکارہ ارم چوہدری کی دبئی میں رنگ رلیاں، تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

دبئی (انر پاکستان آن لائن) اسٹیج کی نامور اداکارہ ارم چوہدری کی دبئی میں رنگ رلیاں عروج پر پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق اداکارہ ارم چوہدری ان دنوں دبئی کے دروے پر ہیں جہاں وہ اپنی منفی سرگرمیوں سے خوب مال کما رہی ہیں. اداکارہ کے انتہائی قریبی زرائع کا کہنا ہے کہ ارم چوہدری نے دبئی کی ایک بار سے معاہدہ کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی منفی سرگرمیوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہے- اداکارہ نے اپنی شراب و شباب میں دھت تصویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر بھی اپ لوڈ کر رکھی ہیں


جس سے ان کے مدوحوں میں بھی غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ہے اور انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں