70

کیا آپ اپنی شکل کی کافی پینا پسند کریں گے؟

ڈینور (انر پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کھانوں سے متعلق نت نئی انداز اپنا کر اکثر لوگ دوسروں کو حیران کردیتے ہیں اور ایسا ہی کچھ کیا امریکا کی ایک کافی شاپ کے مالک نے جنہوں نے کافی پینے والوں کی شکلیں پی کافی پر بنا ڈالیں۔ رائٹرز کے مطابق ماہر آرٹسٹ کافی پر ایسی دلفریب اور منفرد تصویریں بناتا ہے کہ کافی پینے کا مزہ دوبالا ہوجائے۔ امریکا کی کافی شاپ میں کام کرنے والا یہ آرٹسٹ تین سے پانچ منٹ میں جانوروں، کارٹون کرداروں اور دلچسپ چیزوں کی تصاویر کافی پر آتا ہے جوکہ دودھ اور جھاگ کی مدد سے تیار کی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں