2,822

معروف سیاستدان کا اداکارہ صوبیہ خان سے عشق کا انکشاف

لاہور(انر پاکستان آن لائن) معروف سیاستدان اداکارہ صوبیہ خان کی زلفوں کا اسیر ہو گیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان کی نئی پاکستانی فلم “چین آئے نا” 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے جس میں انہوں نے ملک کے نامور سیاستدان کے بیٹے کی گرل فرینڈ کا کردار نبھایا جو خود ماڈلنگ کرتی ہے. لیکن پھر اس کی دوستی وزیراعلی کے بیٹے سے ہوجاتی ہے جو صوبیہ خان سے عشق کرنے لگتا ہے- لیکن مجبوریوں کے تحت اسے گھر والوں کی مرضی سے شادی کرنا پڑ جاتی ہے- فلم میں اداکارہ صوبیہ خان اور سیاستدان دوں ایکدوسرے کی خاطر جان دینے کو تیار ہیں لیکن ظالم سماج کے ہاتھوں مجبور بھی ہیں- صوبیہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی یہ فلم سینما گھروں میں پلاٹینم جوبلی کرے گی کیونکہ فلم کو موجودہ سیاسی پس منظر میں بنایا گیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں