2,274

ماڈل لائبہ خان کي گھٹيا حرکت، شرمناک تصاوير منظرعام پر آگئيں

لاہور (انر پاکستان آن لائن۔ خضر عباس) ماڈل لائبہ خان کي شرمناک تصاوير منظرعام پر آگئيں، تفصيلات کے مطابق ماڈل لائبہ کان نے سستي شہرت حاصل کرنے کے لئے گھٹيا ہتھکنڈہ اپنايا ہے اور اپني ہي بولڈ تصاوير بنا کر ليک آوٹ کر دي ہيں جن ميں لائبہ خان بغير شرٹ کے بستر پر ليٹي مختلف پوز بنا رہي ہيں۔ فيشن انڈسٹري کے سنجيدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ لائبہ خان جيسي ماڈل اس انڈسٹري کو تباہ کرنے پر تلي ہوئي ہيں اس لئے ان کے خلاف سخت سے سخت ايکشن ہونا چاہئيے تاکہ ايسا ناسور مزيد نا پھيل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں