2,844

بریکنگ نیوز: اداکار ارباز خان اور آفرین پری ایک ہوگئے

لاہور (انر پاکستان آن لائن) اداکار ارباز خان اور آفرین پری ایک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اداکار ارباز خان اور اداکارہ آفرین پری عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی نئی پشتو فلم “زخمونہ” میں اکٹھے کام کر رہے ہیں جس کے گانے کی عکسبندی گذشتہ روز ٹھوکر کے قریب ایک سوسائٹی میں کی گئی. بارش والے اس گانے کی شوٹنگ میں اداکار ارباز خان اور آفرین پری پر انتہائی رومانٹک مناظر عکسبند کئے گئے. اس فلم کے ڈائریکٹر شاہد عثمان ہیں جبکہ فلم کا پروڈیوسر بابو ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں