2,143

اداکارہ سدرہ نور اور ثمرہ نور کی دنیا ہی اجڑ گئی

لاہور (انر پاکستان تازہ ترین اخبار۔27-فروري 2017ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سدرہ نور اور ثمرہ نور کی والدہ انتقال کر گئی، تفصیلات کے مطابق اداکار سدرہ نور اور ثمرہ نور کی والدہ گذشتہ کافی عرصے سے بیمار تھیں تاہم آج (پیر) کے روز وہ جانبر نہ ہو سکیں اور خالق ھقیقی سے جا ملیں. ان کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب مرغزار کالونی حافظ ٹاون میں ادا کی جائے. دونوں اداکاراوں کے ساتھی فنکاروں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں