ہمارے بارے میں

میں پچھلے دس سالوں سے میڈیا سے وابستہ ہوں اور بطور شوبز رپورٹر سماء ٹی وی اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں.یہاں میں پاکستان شوبز میں ہونے والے حالات و واقعات پہ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہوں. ہر کسی کا میرے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں. یہ میرے ذاتی آراء پہ مبنی بلوگ ہے.